Good Morning Urdu Status December 3, 2018 By Aim92 Leave a Comment اُن لوگوں سے خودہی کنارہ کشی اختیارکر لیں جوآپ کو اپنی ضرورتوں کے تناظرمیں دیکھتے ہیں کہ جب آپ اُن کی کوئی بات نہ پوری کرپائیں تووہ آپ کاخلوص آپ کے منہ پردے مارتے ہیں …!!!
Subah Bakhir Aqwal e Zarrin And Urdu Dua October 16, 2017 By Aim92 Leave a Comment السلام علیکمموت ایک بے خبرساتھی ہے اوریہ کوئی نہیں جانتاکہکب موت کے منہ میں جانے والاہے،اللہ ہم سب کوتوبہ کرنے کی توفیق عطافرمائے..(آمین)