رات یہ سوچ کے کٹی صبح بدلوں گا زندگی اپنی بس یہی خیال ناآیاکہ چراغاں بھی توکرسکتاتھا کون لوگ ہیں جوبدل ڈالتے ہیں تقدیرخودکی آئینہ جب دیکھاتوجاناوہ میں ہی توہوں
اُن لوگوں سے خودہی کنارہ کشی اختیارکر
لیں جوآپ کو اپنی ضرورتوں کے تناظرمیں دیکھتے ہیں کہ جب آپ اُن کی کوئی بات نہ پوری کرپائیں تووہ آپ کاخلوص آپ کے منہ پردے مارتے ہیں …!!!