Aqwal Zarrin Hazrat Ali (R۔ A) December 3, 2018 By Aim92 Leave a Comment حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم سے کسی نے پوچھاکہ جب انسان پرآفات اورمصائب آتے ہیں تواس بات کاکیسے پتہ چلے گاکہ یہ آزمائش ہے یاعذاب توآپ نے فرمایاکہ جوامتحان تم کو اللہ تعالیٰ سے دورکردے وہ عذاب ہے اورتم کواللہ تعالیٰ سےمزید قریب کردے وہ آزمائش ہے۔